بہترین کھانوں کی فہرست میں ہندوستان پانچویں نمبر پر

ٹیسٹ اٹلس کے مطابق ہندوستان کا کھانا 2022ء کے لیے بہترین کھانوں کی عالمی فہرست میں پانچویں نمبر پر ہے۔

نئی دہلی: ٹیسٹ اٹلس کے مطابق ہندوستان کا کھانا 2022ء کے لیے بہترین کھانوں کی عالمی فہرست میں پانچویں نمبر پر ہے۔

یہ درجہ بندی پکوان کے اجزاء، ڈشس اور مشروبات کے لیے آڈینس کے ووٹوں پر مبنی ہے۔

اٹلی کا کھانا پہلے مقام پر رہا، جس کے بعد یونان اور اسپین کا کھانا آیا۔ درجہ بندی میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان کو 4.54 پوائنٹس ملے ہیں اور ملک کے بہترین درجہ بند کھانے میں گرم مصالحہ، ملائی، گھی، مکھن، لہسن، نان اور قیمہ شامل ہیں۔

اس فہرست میں جملہ 460 آئٹم ہیں۔ فہرست کے مطابق ہندوستانی کھانوں کا مزہ لینے کے لیے بہترین ریسٹورنٹس میں ٹھاکر بھوجنالے (ممبئی)، کراؤلی (بنگلور)، بخارا (نئی دہلی)، دم پخت (نئی دہلی)، کومورین (گروگرام) اور دیگر 450 ریسٹورنٹس شامل ہیں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button