رویش کمار نے بھی این ڈی ٹی وی سے استعفیٰ دے دیا

یہ اعلان این ڈی ٹی وی گروپ کی صدر سپرنا سنگھ نے این ڈی ٹی وی کے عملے کو ایک اندرونی ای میل میں کیا۔سنگھ نے نوٹ میں لکھا کہ رویش نے این ڈی ٹی وی سے استعفیٰ دے دیا ہے اور کمپنی نے ان کے استعفیٰ کو فوری طور پر قبول کرلیا۔

نئی دہلی: این ڈی ٹی وی انڈیا کے سینئر ایگزیکٹو ایڈیٹر رویش کمار نے بھی اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔ روش کمار این ڈی ٹی وی میں متعدد پروگرامز کی میزبانی کرتے تھے اور وہ سیکولر ذہن رکھنے والے عوام میں کافی مقبول ہے اور انہیں عزت و احترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔

روش کمار نے ہمیشہ اپنے صحافتی کیریئر میں اہم اور بنیادی مسائل کو اٹھانے کی کوشش کی تاہم انہوں نے حکومت کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر تمام مسائل کو اجاگر کرتے رہے۔ اب دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ کیا روش کمار اپنا خود کا کوئی چینل شروع کرتے ہیں یا پھر ان کا کچھ اور ہی ارادہ ہے۔

یہ اعلان این ڈی ٹی وی گروپ کی صدر سپرنا سنگھ نے این ڈی ٹی وی کے عملے کو ایک اندرونی ای میل میں کیا۔

سنگھ نے نوٹ میں لکھا کہ رویش نے این ڈی ٹی وی سے استعفیٰ دے دیا ہے اور کمپنی نے ان کے استعفیٰ کو فوری طور پر قبول کرلیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

یہ بھی دیکھیں
بند کریں
Back to top button