شاہ رخ خان نے عمرہ ادا کیا

اداکار شاہ رخ خان جنہوں نے سعودی عرب میں اپنی فلم ”ڈنکی“ کی شوٹنگ مکمل کرلینے کا اعلان کیا‘ انہیں مقدس شہر مکہ معظمہ میں دیکھا گیا۔

نئی دہلی: اداکار شاہ رخ خان جنہوں نے سعودی عرب میں اپنی فلم ”ڈنکی“ کی شوٹنگ مکمل کرلینے کا اعلان کیا‘ انہیں مقدس شہر مکہ معظمہ میں دیکھا گیا۔

اداکار کی کئی تصاویر انٹرنٹ پر وائرل ہوئی ہیں جس میں انہیں احرام باندھے ہوئے اور ماسک لگائے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

شاہ رخ خان فین کلب کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ان کی ایک تصویر اور ویڈیو پوسٹ کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شاہ رخ خان نے مکہ شریف میں عمرہ ادا کیا۔

ان کے کئی مداحوں نے اس اقدام کی ستائش کی۔ ایک صارف نے لکھا ”ماشاء اللہ! اللہ آپ کی ہر دعا قبول کرے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button