فون پر شرعی سوالات کے جواب
فون 9346936596 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

حیدرآباد: دار الافتاء جامعۃا لمؤمنات کے زیر اہتمام 30/اکتوبر کو صبح 9 تا قبل مغرب مفتی محمدمستان علی قادری ناظم اعلیٰ جامعۃ المؤمنات شرعی سوالات کے جواب دیں گے۔
فون 9346936596 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔