لاکھوں خوش نصیبوں کو حج کی سعادت، تصویری جھلکیاں

فریضہ حج کے رکن اعظم وقوف عرفات کے ساتھ ہی اقطائے عالم سے پہنچے لاکھوں عازمین کا حج مکمل ہوگیا۔ میدان عرفات لاکھوں حاجیوں کی رقت انگیز دعاؤں سے گونج اٹھا۔ حجاج کرام کی بڑی تعداد کو جبل رحمت پر بھی دیکھا گیا۔ ہر ایک کے لب پر دعا تھی اور ان کے ہاتھ بارگاہ ایزدی میں اٹھے ہوئے تھے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button