مودی بھگوان کے اُوتار‘ تبصرہ پر یوپی کے وزیر سے استعفیٰ کا مطالبہ

گلاب دیوی بی جے پی ایم ایل اے چندوسی نے چہارشنبہ کو کہا تھا کہ مودی بھگوان جیسے ہیں اور عہدہ پر اپنے خواہش کے مطابق طویل عرصہ تک رہیں۔ مودی جی ایک اوتار ہے، وہ غیر معمولی صلاحیت کے شخص ہیں۔

سنبھل: سماج وادی پارٹی ایم پی شفیق الرحمن برق نے جمعرات کو اترپردیش ثانوی تعلیم کے وزیر گلاب دیوی کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔

جس نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی بھگوان کے اوتار جیسے ہیں اور کہا کہ اُن کا تبصرہ اپنے موقف کو بلند کرنے کی ایک کوشش ہے۔

گلاب دیوی بی جے پی ایم ایل اے چندوسی نے چہارشنبہ کو کہا تھا کہ مودی بھگوان جیسے ہیں اور عہدہ پر اپنے خواہش کے مطابق طویل عرصہ تک رہیں۔ مودی جی ایک اوتار ہے، وہ غیر معمولی صلاحیت کے شخص ہیں۔

اُن کا کوئی بھی مقابلہ نہیں کرسکتا، اگر وہ چاہتے ہیں تو تاحیات وزیر اعظم بنے رہ سکتے ہیں، اِس کے جواب میں سماج وادی پارٹی ایم پی سنبھل نے اخبار نویسوں کو بتایا کہ وہ (گلاب دیوی) کو چاہیے کہ وزارت سے مستعفی ہوجائے اور مودی کی پوجا شروع کردیں۔

یہ محض وزیر کی اپنے موقف کو بہتر بنانے کی ایک کوشش ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button