آندھراپردیش

کھیت میں ناگ سانپ سے سنسنی

آندھراپردیش کے ضلع انکاپلی کے ایک کھیت میں ایک ناگ سانپ نظرآیا جس سے مقامی افراد میں سنسنی پھیل گئی۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے ضلع انکاپلی کے ایک کھیت میں ایک ناگ سانپ نظرآیا جس سے مقامی افراد میں سنسنی پھیل گئی۔

متعلقہ خبریں
سپریم کورٹ میں حکومت اے پی کے خلاف عرضی خارج
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
حیدر آباد کو بھاگیہ نگر بنانے بی جے پی امیدوار مادھوی لتا کی مہم
رضا احمد خان کوجواہر لال نہرو یونیورسٹی کی جانب سے پی ایچ ڈی کی ڈگری
حیدرآباد کومشترکہ صدر مقام برقرار رکھنے کا مطالبہ،ہائی کورٹ میں عرضی

تفصیلات کے مطابق ضلع کے مکندا پورم کے قریب زرعی کام کرنے والے کسان اس وقت خوفزدہ ہو گئے جب انہوں نے 15 فیٹ ایک کنگ کوبرا کو دیکھا۔

انہوں نے اس کی اطلاع محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کو دی جس کے بعد عہدیداروں نے تقریبا دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد اس کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی۔

بعد ازاں اس سانپ کو قریبی جنگل میں چھوڑ دیا گیا۔