ویڈیو: اسکول کی ٹپکتی چھت کے نیچے بچے چھتری لے کر پڑھنے پر مجبور

مدھیہ پردیش کے سیونی ضلع کا ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوا ہے۔ ویڈیو میں اسکول کے بچے چھت سے گرنے والے بارش کے پانی سے خود کو بچانے کے لئے ایک کلاس روم کے اندر چھتری لئے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

بھوپال(ایجنسیز) مدھیہ پردیش کے سیونی ضلع کا ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوا ہے۔ ویڈیو میں اسکول کے بچے چھت سے گرنے والے بارش کے پانی سے خود کو بچانے کے لئے ایک کلاس روم کے اندر چھتری لئے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

سیونی مہاراشٹر کی سرحد پر متصل مدھیہ پردیش قبائلی اکثریتی ضلع ہے۔

مدھیہ پردیش حکومت کا دعویٰ ہے کہ قبائلی بہبود اس کی ترجیح ہے، لیکن اس طرح کے واقعات ریاست میں بہت عام ہیں۔

یہ ویڈیو سیونی ضلع کے ایک چھوٹے سے مردم شماری والے شہر گھنسور کے ایک سرکاری اسکول میں بنائی گئی ہے۔

مقامی لوگوں کا دعویٰ ہے کہ برسوں سے اس اسکول کی صورتحال بد سے بدتر ہوتی چلی گئی ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button