2 کتوں نے گلدستہ کے ساتھ راہول گاندھی کا خیرمقدم کیا

اندور میں رہنے والے ناچن نے پی ٹی آئی سے کہا کہ ہم یاترا کے لئے کچھ الگ کرنا چاہتے تھے۔ ہم شروع سے یاترا کو دیکھ رہے تھے۔ ہم نے کتوں کو ٹریننگ دی کہ وہ گلدستہ راہول گاندھی کو پیش کریں۔

تنوڈیا(مدھیہ پردیش): کانگریس قائد راہول گاندھی بھارت جوڑو اترا کے دوران جمعہ کے دن جب مدھیہ پردیش کے ضلع اگرمالوہ میں چائے پینے کے لئے رکے تو کتوں کی ایک جوڑی نے ان کا خیرمقدم کیا۔

 6 سال کے لیبراڈار کتوں کا مالک سروامترا ناچن‘ کانگریس قائد کا خیرمقدم کرنے انہیں لے کر تنوڈیا ٹاؤن پہنچا تھا۔ کتوں نے جو گلدستہ باسکٹ اٹھارکھی تھی اس پر چلے قدم‘ جڑے وطن اور نفرت چھوڑو بھارت جوڑو کا پیام لکھا تھا۔

 اندور میں رہنے والے ناچن نے پی ٹی آئی سے کہا کہ ہم یاترا کے لئے کچھ الگ کرنا چاہتے تھے۔ ہم شروع سے یاترا کو دیکھ رہے تھے۔ ہم نے کتوں کو ٹریننگ دی کہ وہ گلدستہ راہول گاندھی کو پیش کریں۔ راہول گاندھی نے نہ صرف گلدستہ لیا بلکہ کتوں کے ساتھ تصویر بھی کھنچوائی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button