دوہزار کی نوٹ کی طرح شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر موضوع بحث

یہ شادی کاکارڈمشرقی گوداوری ضلع میں تیار کیاگیا ہے۔راجہ مہیندراورم کے اے وینکٹیش نے اپنی چھوٹی بیٹی ابھی نوی کی شادی کے سلسلہ میں دوہزارروپئے کی کرنسی نوٹ کی طرح شادی کا کارڈ تیار کرتے ہوئے تمام کو حیرت زدہ کردیا۔

حیدرآباد: دوہزارروپئے کی کرنسی نوٹ کی طرح شادی کا کارڈ ان دنوں دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش میں سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر بحث کا موضوع بناہوا ہے۔

یہ شادی کاکارڈمشرقی گوداوری ضلع میں تیار کیاگیا ہے۔راجہ مہیندراورم کے اے وینکٹیش نے اپنی چھوٹی بیٹی ابھی نوی کی شادی کے سلسلہ میں دوہزارروپئے کی کرنسی نوٹ کی طرح شادی کا کارڈ تیار کرتے ہوئے تمام کو حیرت زدہ کردیا۔

ساتھ ہی اس نے اس نوٹ کی طرح نظرآنے والے کارڈ پر لکھا کہ ریزروبینک آف لو۔اس نے کارڈ کے پچھلے حصہ میں انگریزی میں لکھا”ایک لمحہ۔دو دل۔تین گانٹھ،سات قدم اور زندگی بھر ساتھ۔یہ شادی آپ کی موجودگی کے بغیر ادھوری رہے گی“۔یہ شادی یکم فروری کو ہونے والی ہے۔اسی دن استقبالیہ بھی تربیت دیاجائے گا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button