اسکول پرنسپل کا تبادلہ، طالبات روپڑیں

گریجن گرلزاسکولس میں ناگیشورراو نامی پرنسپل ڈیپوٹیشن کام کررہے تھے تاہم ان کا تبادلہ دوسرے اسکول میں ہوگیا۔ اس کی اطلاع پر طالبات کو ملی جس کے بعد طالبات کی بڑی تعداد ان کے پاس پہنچ گئی اور انہیں چھوڑکرنہ جانے کا اصرارکرتے ہوئے روپڑیں۔

حیدرآباد: پرنسپل کے تبادلہ پر طالبات، ان کو روکتے ہوئے روپڑیں۔ تلنگانہ کے ضلع کھمم میں یہ واقعہ پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع کے کامے پلی گریجن گرلزاسکولس میں ناگیشورراو نامی پرنسپل ڈیپوٹیشن کام کررہے تھے تاہم ان کا تبادلہ دوسرے اسکول میں ہوگیا۔

اس کی اطلاع پر طالبات کو ملی جس کے بعد طالبات کی بڑی تعداد ان کے پاس پہنچ گئی اور انہیں چھوڑکرنہ جانے کا اصرارکرتے ہوئے روپڑیں۔پرنسپل نے طالبات کو سمجھانے کی کوشش کی جو رائیگاں ثابت ہوئی۔

بعد ازاں ان کے تعلق سے طالبات کے اس پیار کو دیکھ کر ان کی بھی آنکھیں بھرآئیں اوروہ بوجھل دل سے اسکول سے روانہ ہوئے۔اس واقعہ کاویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button