چاکلیٹ نے معصوم کی جان لے لی

سندیپ ہفتہ کو اپنے باپ کی طرف سے لائی گئی چاکلیٹ لے کرا سکول چلا گیا۔ لڑکے نے وہاں چاکلیٹ کھانے کی کوشش کی تاہم چاکلیٹ اس کے گلے میں پھنس گئی اور اس کی موت ہوگئی۔

حیدرآباد: گلے میں چاکلیٹ کے پھنس جانے کے نتیجہ میں 8سالہ لڑکے کی موت ہوگئی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں پیش آیا۔ اس لڑکے کی شناخت کے طورپر کی گئی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق راجستھان سے کنگن سنگھ 20 سال قبل ورنگل شہر میں کاروبار کے سلسلے میں آیا تھا اور یہاں آکر بس گیا۔ اس کی شادی گیتا سے ہوئی ہے اور اس جوڑے کو تین بیٹے ہیں۔کنگن سنگھ حال ہی میں کاروبار کے سلسلے میں آسٹریلیا گیا تھاجہاں سے واپسی کے دوران وہ اپنے ساتھ چاکلیٹس لے آیا۔

 سندیپ ہفتہ کو اپنے باپ کی طرف سے لائی گئی چاکلیٹ لے کرا سکول چلا گیا۔ لڑکے نے وہاں چاکلیٹ کھانے کی کوشش کی تاہم چاکلیٹ اس کے گلے میں پھنس گئی اور اس کی موت ہوگئی۔ لڑکے کے والدین کا کہنا ہے کہ پیار سے لاگیا گیا چاکلیٹ ان کے بیٹے کی موت کا سبب بنا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button