سرکاری اسپتال میں داخلہ سے انکار، خاتون نے سڑک پر بچے کو جنم دیا

یہ حاملہ خاتون، اس اسپتال سے رجوع ہوئی تاہم اس کے اسٹاف نے اسپتال میں اس کو داخل کرنے سے انکار کردیاجس کے نتیجہ میں کل شب یہ خاتون سڑک پر گاندھی جی کے مجسمہ کے قریب زچگی کے لئے مجبور ہوگئی۔

حیدرآباد: ایک دل دہلادینے والے واقعہ میں حاملہ خاتون،سڑک پر زچگی کیلئے مجبور ہوگئی کیونکہ ڈاکٹرس اور میڈیکل اسٹاف نے اس کو سرکاری اسپتال میں داخل کرنے سے انکار کردیا۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر کے جڑچرلہ میں پیش آیا۔

ذرائع کے مطابق یہ حاملہ خاتون، اس اسپتال سے رجوع ہوئی تاہم اس کے اسٹاف نے اسپتال میں اس کو داخل کرنے سے انکار کردیاجس کے نتیجہ میں کل شب یہ خاتون سڑک پر گاندھی جی کے مجسمہ کے قریب زچگی کے لئے مجبور ہوگئی۔

مقامی افراد نے زچگی کے بعد اس خاتون کو فوری طورپر دوسرے اسپتال منتقل کردیا۔مقامی افراد نے مطالبہ کیاکہ اسپتال کے اسٹاف کے خلاف کارروائی کی جائے جنہوں نے اس خاتون کو اسپتال میں داخل کرنے سے انکار کردیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button