سابق وزیر رگھوویرا ریڈی کا پوتی کے ساتھ رقص ( ویڈیو وائرل)

رگھوویراریڈی، راج شیکھرریڈی کی کابینہ میں وزیرتھے تاہم متحدہ آندھراپردیش کی تقسیم کے ذریعہ تلنگانہ کی تشکیل کے بعد وہ اے پی میں کانگریس کے سربراہ بنائے گئے تھے۔

حیدرآباد: متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیرو کانگریس کے سینئر لیڈر رگھوویراریڈی نے اپنی پوتی کے ساتھ رقص کیا جس کا ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا۔اس ویڈیو کو انہوں نے شئیر کیا تھا۔

رگھوویراریڈی، راج شیکھرریڈی کی کابینہ میں وزیرتھے تاہم متحدہ آندھراپردیش کی تقسیم کے ذریعہ تلنگانہ کی تشکیل کے بعد وہ اے پی میں کانگریس کے سربراہ بنائے گئے تھے۔

 بعد ازاں انہوں نے سرگرم سیاست سے دوری اختیار کرلی۔وہ اپنے ارکان خاندان کے ساتھ وقت گذاررہے ہیں۔حال ہی میں اے پی میں راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا میں وہ نظرآئے تھے۔انہوں نے پوتی کے ساتھ رقص کیا اور ٹوئیٹر پر یہ ویڈیو پوسٹ کیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

یہ بھی دیکھیں
بند کریں
Back to top button