ہندو دیوتاؤں کی تصویریں پھینکنے کا وائرل ویڈیو

ایک گروپ ہندو دیوی دیوتاؤں کی تصویریں بودھ مذہب اپنانے کے بعدپھینک رہے ہیں۔ ان لوگوں کے گروپ کی قیادت پیر کو گولڈن کیو بدھ بہار ٹرسٹ کے صدروینکٹیش ہوسمانی اور ان کے معاونوں نے کی تھی۔

یادگیر: کرناٹک کے یادگیر ضلع میں سوشل میڈیا پر ایک میڈیا وائرل ہواہے جس میں لوگوں کاایک گروپ ہندو دیوی دیوتاؤں کی تصویریں بودھ مذہب اپنانے کے بعدپھینک رہے ہیں۔ ان لوگوں کے گروپ کی قیادت پیر کو گولڈن کیو بدھ بہار ٹرسٹ کے صدروینکٹیش ہوسمانی اور ان کے معاونوں نے کی تھی۔

ہوسمانی نے یہ فیصلہ ٹرسٹ کے ایک اراکین ناگراج کلادیوراہلی کے ذریعے ان کے گھر سے لکشمی، وینکٹیشور، سرسوتی اور دیگر ہندو دیوی دیوتاؤں کی تصویروں کو ہٹانے کے لئے کہنے کے بعد کیا۔

مسٹر ہوسمانی 14اکتوبرکو کئی دیگر لوگوں کے ساتھ خود بھی بودھ مذہب اپنائیں گے۔ ہندو کارکنوں نے اس کی مخالفت کی ہے۔ پولیس ابھی کاروائی نہیں کر رہی ہے۔ غور طلب ہے کہ بودھ مذہب دیکشا14اکتوبرکو یادگیر ضلع کے سرپرا قصبہ کے پاس ہنسگی میں ہوگی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button