ویڈیو: جہانوی کپور کی فلم ملی کا گانا سن اے ملی ریلیز

فلم ملی کاگانا ’سن اے ملی‘ ریلیز ہو گیا ہے اس گانا کو جاوید اختر نے لکھا ہے اور اس کی دھن اے آر رحمان نے ترتیب دی ہے۔نغمہ وشال مشرا نے گایا ہے۔

ممبئی: بالی ووڈ اداکار جہانوی کپور کی آنے والی فلم ملی کا گانا سن اے ملی ریلیز ہو گیا ہے۔

جہانوی فلم ملی میں ملی کا کردار ادا کر رہی ہیں ملی میں جہانوی کپور،منوج پاہوا اور سنی کوشل بھی نظر آنے والے ہیں۔

فلم ملی کاگانا ’سن اے ملی‘ ریلیز ہو گیا ہے اس گانا کو جاوید اختر نے لکھا ہے اور اس کی دھن اے آر رحمان نے ترتیب دی ہے۔نغمہ وشال مشرا نے گایا ہے۔

’ملی‘ سال2019میں دکھائی گئی ملیالم فلم ’ہیلن‘ کا آفیشل ہندی ریمیک ہے، جس کی ہدایت کارمتھوکوٹی زیویئر نے کی ہے۔

ملی کااسکرین پلے رتیش شاہ نے لکھا ہے۔جہانوی کپور کے والد بونی کپور اس فلم کے پروڈیوسر ہیں۔ یہ فلم 4نومبر کو سنیما گھرو میں ریلیز ہو گی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button