سوشیل میڈیا

انسٹاگرام پر کٹرینہ کیف کے فالوورس کی تعداد پہنچی کروڑوں تک

کٹرینہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 70 ملین ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں
رام گوپال پولیس اسٹیشن کے سامنے سگریٹ نوشی کی ویڈیووائرل نوجوان سلاخوں کے پیچھے (ویڈیو)
پرینکا چوپڑا بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
ہند۔پاک مقابلہ میں ٹائیگر کی دھاڑ گونجے گی
کٹرینہ کیف 40 سال کی ہوئیں
ڈائرکٹر علی عباس ظفر کٹرینہ کیف کے ساتھ فلم بنانا چاہتے ہیں

کٹرینہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

اپنی سیلفی شیئر کرتے ہوئے کٹرینہ کیف نے مداحوں کو بتایا کہ انسٹاگرام پر ان کے 70 ملین فالوورز ہوگئے ہیں۔

کٹرینہ کیف نے انسٹاگرام پراپنے 70 ملین فالوورز مکمل ہونے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی اور اپنے کیپشن میں لکھا، ’یہاں تمہیں دیکھتے ہوئے، میری 70 ملین انسٹا فیملی۔‘

https://www.instagram.com/p/CnvwtzqNCb7/