شمالی بھارت

نابالغ لڑکی کی عصت ریزی، نوعمر لڑکے کیخلاف مقدمہ درج

دسوا کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس بلبیر سنگھ نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ یہ واقعہ چہارشنبہ کو اس وقت پیش آیا جب لڑکی گھر میں اکیلی تھی، جب ایک 16 سالہ لڑکے نے مبینہ طور پر عصمت دری کی۔

ہوشیار پور: پنجاب کے ہوشیار پور ضلع کے دسوا تھانہ علاقے میں ایک نوعمر طالب علم کے ذریعہ 8 سالہ بچی کی عصمت ریزی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

متعلقہ خبریں
صوبہ پنجاب میں پاکستان کے رمیش سنگھ اروڑہ پہلے سکھ وزیر
بھارت بند، پنجاب میں بسیں سڑکوں سے غائب
ارشدیپ سنگھ نے زیادہ رن دینے کا ورلڈریکارڈ بنالیا
رام رحیم کے اہانت آمیز ریمارکس حکومت پنجاب کو نوٹس
پنجاب میں پاکستانی ڈرون سے گرائے گئے چینی پستول برآمد

دسوا کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس بلبیر سنگھ نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ یہ واقعہ چہارشنبہ کو اس وقت پیش آیا جب لڑکی گھر میں اکیلی تھی، جب ایک 16 سالہ لڑکے نے مبینہ طور پر عصمت دری کی۔ واقعہ کے وقت لڑکی کی ماں کسی کام سے باہر گئی ہوئی تھی۔ واپسی پر لڑکی نے واقعہ اپنی ماں کو سنایا۔

پولیس کے مطابق نوجوان گیارہویں جماعت کا طالب علم ہے اور اس کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اسے حراست میں لینے کے لیے تلاش جاری ہے۔