تعلیم و روزگار

مقابلہ حسن قرأت و سیرت النبیؐ کوئیز

حیدرآباد ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مقابلہ حسن قرأت وسیرت النبیؐ کوئیز، اردو مسکن خلوت میں 6 جنوری بروز ہفتہ صبح 9:30 بجے زیر صدارت جناب غلام یزدانی سینئر ایڈوکیٹ مقرر ہے۔

حیدرآباد: حیدرآباد ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مقابلہ حسن قرأت وسیرت النبیؐ کوئیز، اردو مسکن خلوت میں 6 جنوری بروز ہفتہ صبح 9:30 بجے زیر صدارت جناب غلام یزدانی سینئر ایڈوکیٹ مقرر ہے۔

متعلقہ خبریں
کتاب ”احسن التجوید“ مفت حاصل کریں
حیدرآباد ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کا مقابلہ حسن قرأت و سیرت کوئز

جناب سید عظمت اللہ آئی اے ایس ریٹائرڈ، جناب ضیاالدین نیر کل ہند مجلس تعمیر ملت، جناب ڈاکٹر حسیب اللہ مخاطب کریں گے۔

مفتی محمد عامر خان قاسمی بعنوان ”صدقہ جاریہ کی اسلام میں اہمیت“ پر خطاب کریں گے۔

حسن قرأت اور سیرت النبیؐ کوئیز میں 40 اسکولس کے طلباء وطالبات حصہ لیں گے۔شرکت کی خواہش کی گئی ہے۔