گجرات کے اسکول میں نہانے کے دوران لڑکیوں کی تصویر کشی

الزامات سنگین نوعیت کے ہونے کے سبب ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، مقامی کرائم برانچ پولیس، انسپکٹر، مقامی سب انسپکٹر حتی کہ ڈپٹی کلکٹر بھی ان کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خاطیوں کے خلاف سخت کاروائی کا تیقن دیا گیا ہے۔

ولساد(گجرات): جنوبی گجرات کے ضلع ولساد میں ایک سرکاری زیر انتظام رہائشی اسکول کی لڑکیوں نے الزام لگایا ہے کہ باورچی نے ان کی اُس وقت تصویر کشی کی جب وہ نہارہی تھیں۔

 الزامات سنگین نوعیت کے ہونے کے سبب ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، مقامی کرائم برانچ پولیس، انسپکٹر، مقامی سب انسپکٹر حتی کہ ڈپٹی کلکٹر بھی ان کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خاطیوں کے خلاف سخت کاروائی کا تیقن دیا گیا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

یہ بھی دیکھیں
بند کریں
Back to top button