جسم فروشی کےاڈہ پر پولیس کا چھاپہ

خاتون سب انسپکٹر نے ایک سال قبل شادی کی تھی اور وہ اپنے شوہر کے ساتھ رہ رہی ہے۔ اس کی ماں اور چھوٹا بھائی ایم آر پلی کے قریب رہتے ہیں۔ پولیس نے خاتون ایس آئی کی ماں کی جانب سے جسم فروشی کا اڈہ چلائے جانے کی اطلاع پر اس پر چھاپہ مارا۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے تروپتی کی مُتیالا ریڈی پلی پولیس نے جسم فروشی کے ایک اڈہ پر چھاپہ مارا اور ایک خاتون سب انسپکٹر کی ماں، بھائی کے بشمول اورایک لڑکے کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے جسم فروشی کا کاروبار کرنے والی خواتین کو رسکیوہوم بھیج دیا۔

خاتون سب انسپکٹر نے ایک سال قبل شادی کی تھی اور وہ اپنے شوہر کے ساتھ رہ رہی ہے۔ اس کی ماں اور چھوٹا بھائی ایم آر پلی کے قریب رہتے ہیں۔

پولیس نے خاتون ایس آئی کی ماں کی جانب سے جسم فروشی کا اڈہ چلائے جانے کی اطلاع پر اس پر چھاپہ مارا۔ اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیاگیا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button