پی وی سندھو کا رقص، ویڈیو وائرل

اس مختصر وائرل ویڈیو جس کو اب تک کئی لاکھ افراد نے دیکھا ہے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ان کے مداحوں اور فالوورس نے مسرت کااظہار کیا اور ان کے رقص کی ستائش بھی کی۔

حیدرآباد: حیدرآبادی بیڈ منٹن اسٹار پی وی سندھو کے رقص کا ایک اور ویڈیو سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارمس پر ان دنوں دھوم مچارہا ہے۔

اس مختصر وائرل ویڈیو جس کو اب تک کئی لاکھ افراد نے دیکھا ہے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ان کے مداحوں اور فالوورس نے مسرت کااظہار کیا اور ان کے رقص کی ستائش بھی کی۔

سندھو نے اس ویڈیو کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری کیا جس کو دیکھنے کے بعد کئی افراد نے حیرت کا بھی اظہار کیا ہے۔

قبل ازیں سندھو نے گجرات میں گربھا کے پروگرام میں بھی اپنے رقص کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا تھا اوراب ان کا نیا ویڈیو سامنے آیا ہے جس پر ان کے چاہنے والوں کے ساتھ ساتھ فالوورس سے بہتر ردعمل حاصل ہورہا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button