شلپا شیٹی نے سوشل میڈیا پر شیئر کی مزاحیہ ویڈیو

شلپا شیٹی اپنی فٹنس کے لیے مشہور ہیں۔ شلپا نہ صرف یوگا سے خود کو صحت مند اور ایکٹیو رکھتی ہیں بلکہ وہ متوازن خوراک بھی لیتی ہیں۔

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے سوشل میڈیا پر ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی ہے۔

شلپا شیٹی اپنی فٹنس کے لیے مشہور ہیں۔ شلپا نہ صرف یوگا سے خود کو صحت مند اور ایکٹیو رکھتی ہیں بلکہ وہ متوازن خوراک بھی لیتی ہیں۔

دریں اثناء شلپا نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ مختلف جگہوں پر اپنے ہاتھوں میں کھانے کا ڈبہ لے کر پھل اور مختلف چیزوں سے لطف اندوز ہوتی نظر آرہی ہیں۔ اس دوران شلپا کی پوری ٹیم بھی ان کے ساتھ نظر آئی۔

ویڈیو میں ٹیم کے تمام لوگ شلپا کو کھانے سے روک رہے ہیں لیکن ان کے اسٹاف ممبر ببلو بھیا ان کا ساتھ دے رہے ہیں۔ شلپا کی اس مضحکہ خیز ویڈیو پر مداحوں نے زبردست ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button