مکڑی نے سانپ کو جال میں پھانس کر مار ڈالا (ویڈیو وائرل)

یہ ویڈیو آپ کو ضرور حیران کر دے گی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ایک مکڑی ایک سانپ کو اپنے جال میں پھنسا لیتی ہے اور پھر اس جال کو مزید گھنا بناتی ہے یہاں تک کہ اس کا دم گھٹ جاتا ہے۔

حیدرآباد: مکڑی ایک سانپ کا شکار کرتی نظر آ رہی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جسے دیکھ کر آپ کو ایک لمحہ کیلئے بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا۔

یہ ویڈیو آپ کو ضرور حیران کر دے گی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ایک مکڑی ایک بڑے سانپ کو اپنے جال میں پھنسا لیتی ہے اور پھر اس جال کو مزید گھنا بناتی ہے یہاں تک کہ اس کا دم گھٹ جاتا ہے۔

اس حیران کن ویڈیو کو دیکھ کر آپ کو وہ کہانی بھی یاد آجائے گی جس میں ایک چھوٹی چیونٹی ایک بڑے ہاتھی کو سبق سکھاتی ہے۔ وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں ایک مکڑی نے اژدھے جیسے خطرناک سانپ کو اپنے جال میں پھنسنے پر مجبور کر دیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے ایک سانپ مکڑی کے جالے میں پھنس جاتا ہے۔ سانپ جال سے نکلنے کی پوری کوشش کرتا ہے لیکن جال سے نہیں نکل سکتا، اس کی ہر کوشش ناکام ہوجاتی ہے۔ ویڈیو میں مکڑی آہستہ آہستہ اوپر سے سانپ کی طرف بڑھ رہی ہے۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ہے جسے دیکھ کر صارفین بھی حیران ہیں۔  اس ویڈیو کو بہت زیادہ دیکھا جا رہا ہے۔ ویڈیو دیکھ کر آپ کا دماغ بھی ایک منٹ  کیلئے  چکرا جائے گا۔ ویڈیو دیکھنے کے بعد صارفین اس پر مختلف ردعمل دے رہے ہیں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button