سوشیل میڈیاکھیل

T20 World Cup: لڑکے نے گراونڈ میں لڑکی کو شادی کی پیشکش کردی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ گروپ ٹو کے میچ میں ہندوستان اور نیدرلینڈ کے میچ کے دوران پویلین میں بیٹھے ایک تماشائی نے لڑکی کو شادی کی پیشکش کردی جسے لڑکی نے فوراً قبول کرلیا۔

سڈنی: ندوستان اور نیدرلینڈ کے میچ میں نوجوان تماشائی نے لڑکی کو شادی کی پیشکش کردی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ گروپ ٹو کے میچ میں ہندوستان اور نیدرلینڈ کے میچ کے دوران پویلین میں بیٹھے ایک تماشائی نے لڑکی کو شادی کی پیشکش کردی جسے لڑکی نے فوراً قبول کرلیا۔

https://www.instagram.com/reel/CkNlIJQL52x/?utm_source=ig_embed&ig_rid=e2b827bf-2ffd-4cef-92a3-a3c2ad5f7b14

نوجوان نے گراؤنڈ میں سب کے سامنے لڑکی کو انگوٹھی پہنائی جس پر دیگر تماشائیوں نے بھی خوشی کا اظہار کیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا پیجز پر ان کی ویڈیو شیئر کی ہے جس پر مختلف قسم کے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

واضح رہے کہ ہندوستان نے اپنے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز کو 56 رنز سے شکست دے دی۔ سڈنی میں 180 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتی نیدرلینڈز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 123 رنز بناسکی۔