نئی شادی شدہ لڑکی کی نعش پھندے سے لٹکی ملی

متوفی کی شناخت کاسیا نگر کے شکتی نگر کے رہنے والے نیلیش سنگھ کی 25سالہ بیوی منیشا سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔اس کی نعش بند کمرے میں پھانسی سے لٹکی ہوئی ملی۔

کشی نگر: اتر پردیش کے کشی نگر ضلع کے کاسیا نگر میں جمعہ کو نئی شادی شدہ کی لاش پھانسی کے پھندے سے لٹکی ہوئی ملی۔ نئی شادی شدہ کی لاش پھندے سے لٹکے ملنے کی اطلاع پولیس کو دی گئی۔ اطلاع ملنے کے بعدپولیس موقع پر پہنچی اور پولیس نے لاش کو قبضے میں لیا۔

متوفی کی شناخت کاسیا نگر کے شکتی نگر کے رہنے والے نیلیش سنگھ کی 25سالہ بیوی منیشا سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔اس کی لاش بند کمرے میں پھانسی سے لٹکی ہوئی ملی۔ اس موقع پر نائب تحصیلدار کی موجودگی میں پھندے سے لاش کو اتارا گیا۔

پولیس لاش کو قبضہ میں لے کر آگے کی کاروائی میں لگ گئی۔ ایس ایچ او آشوتوش تیواری نے بتایا کہ خودکشی کی اطلاع ملی ہے۔جانچ کی جا رہی ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button