چاند گہن کے دوران سڑک پر ناگ سانپ سے ٹریفک میں رکاوٹ

مطابق سڑک سے گذرنے والے افراد نے سب سے پہلے اس ناگ سانپ کو چاند گہن کے موقع پردیکھا۔جب انہوں نے ہارن بجایاتب بھی یہ ناگ سانپ سڑک سے نہیں ہٹا۔چاند گہن کے اختتام کے بعد یہ سانپ سڑک کے کنارے جھاڑیوں میں چلاگیا۔

حیدرآباد: چاندگہن کے دوران سڑک پر ناگ سانپ کے نظرآنے کے نتیجہ میں ٹریفک جام ہوگئی۔یہ واقعہ اے پی کے ضلع پرکاشم میں پیش آیا جس کا ویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔

اس ویڈیو کو دیکھنے والوں نے اس پر اپنی رائے کا اظہا ربھی کیا ہے۔یہ واقعہ ضلع کے دورناکل مرکلاپورم روڈ پر منگل کی شام پیش آیا۔ذرائع کے مطابق سڑک سے گذرنے والے افراد نے سب سے پہلے اس ناگ سانپ کو چاند گہن کے موقع پردیکھا۔جب انہوں نے ہارن بجایاتب بھی یہ ناگ سانپ سڑک سے نہیں ہٹا۔چاند گہن کے اختتام کے بعد یہ سانپ سڑک کے کنارے جھاڑیوں میں چلاگیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button