ویڈیو: حالت نشہ میں سڑک پر لڑکی کی ہنگامہ آرائی

پولیس سے بحث وتکرار اور بدکلامی کی ویڈیو وہاں موجود افراد نے لے لی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئی۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم کے بیچ روڈ کے قریب حالت نشہ میں ایک لڑکی نے ہنگامہ آرائی کی۔اس لڑکی نے اس کی ہنگامہ آرائی کو روکنے کے لئے کوشش کرنے والی پولیس پر حملہ کی بھی کوشش کی۔

پولیس سے بحث وتکرار اور بدکلامی کی ویڈیو وہاں موجود افراد نے لے لی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئی۔

بعد ازاں پولیس نے کافی جدوجہد کے بعد اس کو سڑک سے تری ٹاون پولیس اسٹیشن کو منتقل کردیا۔یہ لڑکی وائی ایم سی اے کے قریب یہ لڑکی شراب کی بوتل کے ساتھ نظرآئی۔پولیس نے ابتدا میں اس کو وہاں سے بھیجنے کی کوشش کی۔

لڑکی کے حملہ میں ایک نوجوان بھی زخمی ہوگیا۔بتایاجاتا ہے کہ قبل ازیں بھی اس لڑکی نے اسی طرح کی حرکت کرتے ہوئے ہنگامہ آرائی کی تھی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

یہ بھی دیکھیں
بند کریں
Back to top button