قومی شاہراہ کے قریب خاتون نے بچہ کو جنم دیا (ویڈیو وائرل)

وہ نیشنل ہائی وے کے کنارے تھی۔ یہ دیکھ کر مقامی افرادنے فوراً اسے قریب کی دکانوں سے کاغذ کی چادروں کی ڈھال بناتے ہوئے اس کی زچگی کو یقینی بنایا۔ اس نے بچے کو جنم دیا۔

حیدرآباد: قومی شاہراہ کے قریب ایک خاتون نے بچہ کو جنم دیا۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے رام چندر پورم میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق ببیتا نامی ایک حاملہ خاتون، اسنا پور، پٹن چیرو منڈل میں رہتی ہے۔جب وہ رام چندر پورم اشوک نگر پہنچی تو اسے اچانک درد ہونے لگا۔

 وہ نیشنل ہائی وے کے کنارے تھی۔ یہ دیکھ کر مقامی افرادنے فوراً اسے قریب کی دکانوں سے کاغذ کی چادروں کی ڈھال بناتے ہوئے اس کی زچگی کو یقینی بنایا۔ اس نے بچے کو جنم دیا۔ بعد ازاں اسے اورنوزائیدہ کو پٹن چیرو سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button