آندھراپردیش

نندیال میں تیندوے کی موجودگی سے سنسنی

پاتالاگنگاعلاقہ میں کل رات یہ جنگلی جانورنظرآیا۔اس کے روڈ ڈیوائیڈرپربیٹھنے کی ویڈیو وہاں سے گذرنے والے نے اپنے سل فون میں قید کرلی جو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئی۔

حیدرآباد:آندھراپردیش کے ضلع نندیال کے سری سیلم میں ایک مرتبہ پھر تیندوانظرآیاجس سے سنسنی پھیل گئی۔پاتالاگنگاعلاقہ میں کل رات یہ جنگلی جانورنظرآیا۔اس کے روڈ ڈیوائیڈرپربیٹھنے کی ویڈیو وہاں سے گذرنے والے نے اپنے سل فون میں قید کرلی جو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئی۔

متعلقہ خبریں
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی
نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے چیتا ہلاک
شادی کی تقریب میں خاتون کی ہوائی فائرنگ، دلچسپ ویڈیو
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا

اس ویڈیو کے عام ہونے کے ساتھ ہی مقامی افراد میں خوف پایاجاتا ہے۔اس بات کی اطلاع محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کو دی گئی جنہوں نے چوکس رہنے کی مقامی افرادکو مشورہ دیا۔