دہلی

25پروازوں میں بم کی اطلاع

مختلف ہندوستانی ایرلائنس کی 25 سے زائد ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل فلائٹس میں جمعہ کے دن بم رکھے جانے کی دھمکیاں ملیں۔ ذرائع نے یہ بات بتائی۔

نئی دہلی/ممبئی (پی ٹی آئی) مختلف ہندوستانی ایرلائنس کی 25 سے زائد ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل فلائٹس میں جمعہ کے دن بم رکھے جانے کی دھمکیاں ملیں۔ ذرائع نے یہ بات بتائی۔

متعلقہ خبریں
آکاسا ایر کے طیارہ میں بم کی جھوٹی اطلاع
ایر انڈیا ایکسپریس کی75پروازیں منسوخ
بی جے پی کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت
سوشل میڈیا کی تباہ کاریوں سے خودکو اوراپنی نسل کو بچائیں: محمد رضی الدین رحمت حسامی
رونالڈو سوشیل میڈیا پر سب سے مشہور اسٹار بن گئے

پچھلے 12دن میں 275 سے زائد پروازوں میں بم کی جھوٹی اطلاعات ملی تھیں۔

زیادہ تردھمکیاں سوشل میڈیا کے ذریعہ دی گئی تھیں۔ حکومت نے سوشل میڈیاپلیٹ فارمس سے کہا ہے کہ وہ ان دھمکیوں کا ڈاٹا شیئر کریں۔