سائنس

اسرو آئندہ ماہ انسیٹ تھری ڈی ایس سیٹلائٹس کو خلا میں بھیجے گا

نئے سال میں دو اہم مشنس کی تکمیل کے ذریعہ 2024کی کامیابی سے شروعات کے بعد ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی(اسرو)اب فروری کے پہلے ہفتے میں انسیٹ تری ڈی ایس سیٹلائٹس کو خلا میں بھیجے گا۔

حیدرآباد: نئے سال میں دو اہم مشنس کی تکمیل کے ذریعہ 2024کی کامیابی سے شروعات کے بعد ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی(اسرو)اب فروری کے پہلے ہفتے میں انسیٹ تری ڈی ایس سیٹلائٹس کو خلا میں بھیجے گا۔

متعلقہ خبریں
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
حیدر آباد کو بھاگیہ نگر بنانے بی جے پی امیدوار مادھوی لتا کی مہم
رضا احمد خان کوجواہر لال نہرو یونیورسٹی کی جانب سے پی ایچ ڈی کی ڈگری
حیدرآباد کومشترکہ صدر مقام برقرار رکھنے کا مطالبہ،ہائی کورٹ میں عرضی
آنے والے دنوں میں گرم میں اضافہ ہوگا : محکمہ موسمیات

اسرو کے سینئر حکام نے بتایا ہے کہ ان سیٹلائٹس کو ایف 14 راکٹ میں خلا میں بھیجا جائے گا  اسرو نے بتایا کہ یہ سیٹلائٹ موسمیاتی خدمات کو بہتر بنانے میں مدد کریں گے۔