مشرق وسطیٰ
تنظیم اسلامی تعاون نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی
سعودی عرب کے شہر جدہ میں قائم تنظیم اسلامی تعاون(اوآئی سی) نے اتوار کے دن کہا کہ اسے زمینی صورتحال پرتشویش ہے۔

سعودی: مسلم ممالک کے دنیا کے سب سے بڑے بلاک نے ”اسرائیلی فوجی جارحیت“ کی مذمت کی۔
سعودی عرب کے شہر جدہ میں قائم تنظیم اسلامی تعاون(اوآئی سی) نے اتوار کے دن کہا کہ اسے زمینی صورتحال پرتشویش ہے۔
57 رکنی بلاک نے اسرائیلی فوجی جارحیت کی مذمت کی جس کے نتیجہ میں سینکڑوں افراد شہید اور کئی فلسطینی زخمی ہوئے۔