بریکنگ: صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو

اسی دوران یشونت سنہا نے دروپدی مرمو کو صدر جمہوریہ بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے دروپدی مرمو بلا خوف و خطر کام کریں گی۔

نئی دہلی: ہندوستان کو اپنا پہلا قبائلی صدر جمہوریہ ملا ہے کیونکہ این ڈی اے کی امیدوارہ دروپدی مرمو نے گنتی کے تین راؤنڈ کے بعد کل ووٹوں کا 50 فیصد سے زیادہ حاصل کرلیا ہے۔ اپوزیشن امیدوار یشونت سنہا اب بہت پیچھے رہ گئے ہیں۔

دروپدی مرمو نے گنتی کے تین راؤنڈ کے بعد نصف کا نشانہ عبور کر لیا ہے۔ گنتی کا ایک اور دور ابھی باقی ہے۔

اسی دوران یشونت سنہا نے دروپدی مرمو کو صدر جمہوریہ بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے دروپدی مرمو بلا خوف و خطر کام کریں گی۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button