حیدرآباد

آسٹریلیاء میں بتکماں فیسٹیول‘کے کویتا مدعو

نظام آباد کی سابق ایم پی کے کویتاکوآسٹریلین پارلیمنٹ میں منعقد شدنی بتکماں تہوارتقاریب میں مدعو کیا گیا ہے۔ ان تقاریب میں فیڈرل اور اے سی ٹی وزراء اور آسٹریلیابھر سے آنے والے شرکاء کا خیر مقدم کرنے کی تیاریاں پوری کرلی گئی ہیں۔

حیدرآباد: ٹی آرایس ایم ایل سی کے کویتاکوآسٹریلین پارلیمنٹ میں 25ستمبر کومنعقدشدنی بتکماں تقاریب میں مدعو کیاگیاہے۔کے کویتاکے دفتر سے منگل کے روزجاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ فیڈویشن آف انڈین اسوسی ایشن آف اے سی ٹی (آسٹریلین کیپٹیل ٹریٹری) کی جانب سے بتکماں تہوارتقاریب کی میزبانی کی جارہی ہے۔