دہلی
دہلی میں موسلادھار بارش۔ 7پروازوں کا رخ موڑدیا گیا
شہر میں چہارشنبہ کی دوپہر موسلادھار بارش کی وجہ سے کم ازکم 7 پروازوں کا رخ موڑدیا گیا اور دہلی ایرپورٹ پر 40 سرویسس میں تاخیر ہوئی۔
نئی دہلی: شہر میں چہارشنبہ کی دوپہر موسلادھار بارش کی وجہ سے کم ازکم 7 پروازوں کا رخ موڑدیا گیا اور دہلی ایرپورٹ پر 40 سرویسس میں تاخیر ہوئی۔
ذرائع نے بتایا کہ آج موسم کی خرابی کی وجہ سے روانہ ہونے والی کم ازکم 25 اور آنے والی 15 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔