بھارت

راجیو گاندھی قتل کیس‘ نلینی جلد رہائی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

راجیو گاندھی قتل کیس میں عمرقید کاٹ رہی نلینی سری ہرن نے اپنی قبل ازوقت رہائی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔

نئی دہلی: راجیو گاندھی قتل کیس میں عمر قید کاٹ رہی نلینی سری ہرن نے اپنی قبل از وقت رہائی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔

اس نے مدراس ہائی کورٹ کے 17جون کے احکام کو چیلنج کیا ہے۔

راجیو گاندھی کو ایک انتخابی ریالی میں 21 مئی 1991 کی رات ٹاملناڈو کے سری پیرمبدور میں دھانو نامی خودکش بمبار نے ہلاک کردیا تھا۔