دہلی

صدرجمہوریہ کا کل قوم سے خطاب

ان کا یہ خطاب شام 7:00بجے سے آکاش وانی کے سارے نیٹ ورک اور دوردرشن کے سارے چیانلس پر ہندی میں نشر ہوگا۔ بعدازاں اسے انگریزی میں ٹیلی کاسٹ کیاجائے گا۔

نئی دہلی: 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر صدرجمہوریہ دروپدی مرمو 14اگست کو قوم سے خطاب کریں گی۔

راشٹرپتی بھون نے اتوار کے دن یہ بات بتائی۔

a3w
a3w