حیدرآباد

اوڈیشہ سے 10کلوگانجہ حیدرآباد منتقل کرنے کی کوشش،نوجوان گرفتار(ویڈیو)

اس نے بیگ میں دس کلوگانجہ حیدرآباد منتقل کرنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے ایک اطلاع پر اس کو حراست میں لے لیا اور اس گانجہ کو ضبط کرلیا۔

حیدرآباد: پولیس نے اوڈیشہ سے حیدرآباد گانجہ منتقل کرنے کی کوشش کوناکام بناتے ہوئے ایک نوجوان کوگرفتار کرلیا۔یہ نوجوان جس کی شناخت راہل کے طورپر کی گئی ہے، ٹرین کے ذریعہ حیدرآباد کے لنگم پلی ریلوے اسٹیشن پہنچا۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر مسافرین کا احتجاج
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد

اس نے بیگ میں دس کلوگانجہ حیدرآباد منتقل کرنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے ایک اطلاع پر اس کو حراست میں لے لیا اور اس گانجہ کو ضبط کرلیا۔

اس نوجوان کی ویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئی۔پولیس نے اس نوجوان کے خلاف معاملہ درج کرکے اس سے پوچھ گچھ کی تاکہ یہ پتہ چلایاجاسکے کہ کس کی ایما پر یہ گانجہ منتقل کیاجارہا تھا۔