جرائم و حادثات

حیدرآباد میں کار اُلٹ گئی، ایک شخص زخمی

اس حادثہ میں کار چلانے والا زخمی ہوگیا اور کار کے سامنے کے حصہ کو نقصان پہنچا۔زخمی شخص کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیا۔بتایاجاتا ہے کہ کار چلانے والا حالت نشہ میں تھاجو تیزرفتاری کے ساتھ کار چلارہا تھا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے ناگول پولیس اسٹیشن کے حدود میں کارالٹ گئی جس کے نتیجہ میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔یہ حادثہ کُنٹلور۔قطب اللہ پورچوراہا کے قریب اُس وقت پیش آیا جب بی ایم ڈبلیو کار چلانے والے نے اس کا توازن کھودیا اور یہ کار الٹ گئی۔

متعلقہ خبریں
طالبات کی خفیہ فلمبندی‘ ضبط شدہ فونس میں ہنوز کوئی فحش ویڈیوز نہیں پائے گئے: پولیس (ویڈیو)
سنبھل فساد عدالتی کمیشن کا کل دورہ
ضلع سرسلہ میں 30بندر مردہ پائے گئے
بابا صدیقی قتل کیس میں 11 ویں گرفتاری
بھگوان کو تو سیاست سے دور رکھیں: سپریم کورٹ

اس حادثہ میں کار چلانے والا زخمی ہوگیا اور کار کے سامنے کے حصہ کو نقصان پہنچا۔زخمی شخص کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیا۔بتایاجاتا ہے کہ کار چلانے والا حالت نشہ میں تھاجو تیزرفتاری کے ساتھ کار چلارہا تھا۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔