حیدرآباد

چیف منسٹر ریونت ریڈی کے بیرون ملک دورہ کی عدالت نے اجازت دے دی

اسی کے پیش نظر بیرون ملک دورہ کے لئے انہوں نے عدالت سے اجازت حاصل کی۔ وہ داوس، آسٹریلیا، سنگاپور اورسوئٹزرلینڈ کادورہ کریں گے۔ اس لئے انہوں نے 6 ماہ کے لئے پاسپورٹ دینے کی عدالت سے خواہش کی۔

حیدرآباد: چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی کے بیرونی ملک کے دورہ کی اے سی بی کورٹ نے اجازت دے دی۔ وہ 13 جنوری سے 23 جنوری تک بیرونی دورہ کریں گے۔ نوٹ کے بدلے ووٹ معاملہ میں ریونت ریڈی نے اپنا پاسپورٹ عدالت میں جمع کروایا ہے۔

متعلقہ خبریں
آرام گھر فلائی اوور کا چیف منسٹر کے ہاتھوں افتتاح
عرس سیدنا حضرت سید شاہ پیر شاہ محی الدین ثانی قادریؒ
ویڈیو: تلنگانہ بھون میں کانگریس اور بی آر ایس کارکنوں میں تصام
حیدرآباد کلکٹر نے گورنمنٹ ہائی اسکول نابینا اردو میڈیم دارالشفا کا اچانک دورہ کیا
یودان 2024-25: ایل بی اسٹیڈیم، حیدرآباد میں سالانہ کھیلوں کا میلہ

 اسی کے پیش نظر بیرون ملک دورہ کے لئے انہوں نے عدالت سے اجازت حاصل کی۔ وہ داوس، آسٹریلیا، سنگاپور اورسوئٹزرلینڈ کادورہ کریں گے۔ اس لئے انہوں نے 6 ماہ کے لئے پاسپورٹ دینے کی عدالت سے خواہش کی۔ ریونت ریڈی کے وکیل کے دلائل سے عدالت نے اتفاق کیا اور انہیں ہدایت دی کہ 6 جولائی تک دوبارہ پاسپورٹ عدالت میں جمع کروایا جائے۔