تلنگانہ

اپنی جان خطرہ میں ڈال کر کسانوں کے مفاد کی تکمیل کی: کے سی آر

چیف منسٹر کے چندرا شیکھر راو نے کہا میں نے اپنی جان خطرے میں ڈالی اور تلنگانہ کے کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے  مرکز میں بر سر حکومت بی جے پی کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑا رہا۔

 حیدرآباد: چیف منسٹر کے چندرا شیکھر راو نے کہا میں نے اپنی جان خطرے میں ڈالی اور تلنگانہ کے کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے  مرکز میں بر سر حکومت بی جے پی کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑا رہا۔

متعلقہ خبریں
کانگریس دور حکومت میں ورنگل کی ترقی نظر انداز: کے سی آر
حیدرآباد کلکٹر نے گورنمنٹ ہائی اسکول نابینا اردو میڈیم دارالشفا کا اچانک دورہ کیا
حیدرآباد: معہد برکات العلوم میں طرحی منقبتی مشاعرہ اور حضرت ابو البرکاتؒ کے ارشادات کا آڈیو ٹیپ جاری
تلنگانہ انتخابات: ووٹ دینے کے لیے آنے والے دو افراد کی موت
ورنگل میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کا بھرپور اہتمام

کے سی آر نے تلنگانہ انتخابات کی پارٹی مہم کے تحت  ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی نے مجھے کسانوں کے لیے پانی کی فراہمی کے لئے زیر استعمال موٹرس پر میٹر تنصیب کرنے کے لئے دباؤ ڈالا تھا۔

لیکن میں نے اپنی جان خطرے میں ڈالی اور تلنگانہ کے کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے ان کے خلاف کھڑا ہوگیا۔