امریکہ و کینیڈا

امریکہ میں مہنگائی دو سال کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ اس اضافے کی بڑی وجہ ایران سے متعلق کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ اور اس کے نتیجے میں معیشت پر پڑنے والے منفی اثرات ہیں۔

نیویارک: امریکہ میں مہنگائی کی شرح گزشتہ ماہ بڑھ کر تقریباً دو سال کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی

متعلقہ خبریں
تاریخی ڈیل مکمل، امریکہ اور ایران نے جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کردی
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے انکار کیا تو اسے ‘بے مثال مسائل’ کا سامنا کرنا پڑے گا: ٹرمپ
249واں جشنِ آزادی امریکہ: دنیا کی قدیم جمہوریت کا سفر اور ہند-امریکہ تعلقات کی مضبوطی
امریکہ کا ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ
امریکہ کا عمران خان اور دیگر قیدیوں کی حفاظت پر اظہارِ تشویش

۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ اس اضافے کی بڑی وجہ ایران سے متعلق کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ اور اس کے نتیجے میں معیشت پر پڑنے والے منفی اثرات ہیں۔


امریکہ کے محکمہ محنت کے اعداد و شمار کے مطابق مارچ میں مہنگائی کی سالانہ شرح بڑھ کر 3.3 فیصد ہوگئی جو فروری میں 2.4 فیصد تھی رپورٹس کے مطابق یہ 2022 کے بعد مہنگائی میں سب سے زیادہ ماہانہ اضافہ قرار دیا جا رہا ہے۔


رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ inflation میں اضافہ آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث ہوا جس کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔