امریکہ و کینیڈا
امریکہ میں مہنگائی بڑھ جائے گی: ایس بی آئی ریسرچ
امریکہ میں ہندوستانی اشیاء پر آج سے مزید 25 فیصد ٹیرف کی مار ہندوستانی برآمدکنندگان پر پڑرہی ہے‘ ایسے میں خبر آئی ہے کہ امریکی مجموعی قومی پیداوار(جی ڈی پی) پر اس کا 40-50 بی پی ایس اثر پڑے گا جس سے وہاں مہنگائی بڑھے گی۔
نئی دہلی (پی ٹی آئی) امریکہ میں ہندوستانی اشیاء پر آج سے مزید 25 فیصد ٹیرف کی مار ہندوستانی برآمدکنندگان پر پڑرہی ہے‘ ایسے میں خبر آئی ہے کہ امریکی مجموعی قومی پیداوار(جی ڈی پی) پر اس کا 40-50 بی پی ایس اثر پڑے گا جس سے وہاں مہنگائی بڑھے گی۔
توقع ہے کہ سال 2026 میں امریکہ میں افرا ط ِ زر کی شرح 2 فیصد سے زائد رہے گی۔ ایس بی آئی ریسرچ کی رپورٹ میں یہ بات بتائی گئی۔