جرائم و حادثات

انسپکٹر پہاڑی شریف ستیش ملازمت سے معطل

رچہ کنڈہ پولیس کمشنر سدھیر بابو نے پہاڑی شریف کے انسپکٹر کو اراضیات کے تنازعات میں مداخلت کرنے کے الزام میں ملازمت سے معطل کردیا۔

حیدرآباد: رچہ کنڈہ پولیس کمشنر سدھیر بابو نے پہاڑی شریف کے انسپکٹر کو اراضیات کے تنازعات میں مداخلت کرنے کے الزام میں ملازمت سے معطل کردیا۔

پولیس ذرائع کے بموجب پہاڑی شریف کے انسپکٹر ستیش کو ملازمت سے معطل کردیاگیا۔

متاثرین نے کمشنر پولیس سدھیر بابو سے راست طورپر انسپکٹر کے خلاف شکایت کی تھی۔

کمشنر پولیس نے جانچ کے بعد ہی انسپکٹر کی معطلی کے احکام جاری کئے ہیں۔

a3w
a3w