حیدرآباد

سکریٹریٹ کے اطراف کے پارکس کل بند رہیں گے

22 جون کو شہیدان تلنگانہ یادگار روبرو سکریٹریٹ کے افتتاح کے پیش نظر ڈاکٹر امبیڈکر تلنگانہ سکریٹریٹ کے اطراف کے تمام پارکس کو جمعرات کے روز بند رکھنے کا اعلان کیا۔

حیدرآباد: حیدرآباد میٹرو پولیٹن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی (ایچ ایم ڈی اے) نے 22 جون کو شہیدان تلنگانہ یادگار روبرو سکریٹریٹ کے افتتاح کے پیش نظر ڈاکٹر امبیڈکر تلنگانہ سکریٹریٹ کے اطراف کے تمام پارکس کو جمعرات کے روز بند رکھنے کا اعلان کیا اور کہا کہ 22 جون کو ان پارکس کو تعطیل رہے گی۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں Amazon کی "زیرو ریفرل فیس” پالیسی نے بیچنے والوں کے دل جیت لیے
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
آرام گھر فلائی اوور کا چیف منسٹر کے ہاتھوں افتتاح
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
جدید سکریٹریٹ میں بھی واستو کا چکر، سی ایم دفترکو 9 ویں منزل پر منتقل کرنے کا فیصلہ

 لمبنی پارک، این ٹی آر گھاٹ اور این ٹی آر گارڈن (بدھا پورنیما پراجکٹ کے تحت)جمعرات کے روز بند رہیں گے۔ تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کل جمعرات کو شہیدان تلنگانہ کی یادگار کا افتتاح کریں گے۔