تلنگانہ
تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان
تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں کل شدید سے انتہائی شدید بارش ہونے کا امکان ہے، یہ بات حیدرآباد موسمیات مرکز نے بتائی۔
حیدرآباد: تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں کل شدید سے انتہائی شدید بارش ہونے کا امکان ہے، یہ بات حیدرآباد موسمیات مرکز نے بتائی۔
مرکز نے کہا کہ ریاست کے تمام اضلاع میں کہیں کہیں شدید بارش متوقع ہیں۔
گزشتہ دو دنوں سے ریاست کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش ہو رہی ہیں۔