دہلی

دہلی میں اسرائیلی سفارت خانہ کے اطراف سیکوریٹی میں اضافہ (ویڈیو)

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ ہونے پر دہلی پولیس نے تغلق آباد روڈ علاقہ میں واقع اسرائیلی سفارت خانہ کے اطراف سیکوریٹی بڑھا دی۔

نئی دہلی(پی ٹی آئی) مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ ہونے پر دہلی پولیس نے تغلق آباد روڈ علاقہ میں واقع اسرائیلی سفارت خانہ کے اطراف سیکوریٹی بڑھا دی۔

متعلقہ خبریں
چیف منسٹر ریونت ریڈی دہلی روانہ

دہلی پولیس کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ تغلق آباد روڈ علاقہ میں واقع اسرائیلی سفارت خانہ کے اطراف مزید سیکورٹی فورسس تعینات کی گئی ہے۔

انھوں نے کہا کہ قبل ازیں سفارت خانہ پر دو دھماکوں جن میں کوئی زخمی نہیں ہوا کے پیش نظر سفارت خانہ کی دونوں عمارتوں کے اطراف کئی سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔

a3w
a3w