تلنگانہ

تلنگانہ کے ضلع راجنا سرسلہ میں سونیا گاندھی کا مندر

تلنگانہ کے راجنا سرسلہ ضلع میں کانگریس کے مقامی لیڈر نے کانگریس کی سابق صدرسونیاگاندھی کی مندر تعمیر کروائی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے راجنا سرسلہ ضلع میں کانگریس کے مقامی لیڈر نے کانگریس کی سابق صدرسونیاگاندھی کی مندر تعمیر کروائی۔

متعلقہ خبریں
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
ضلع سرسلہ میں 30بندر مردہ پائے گئے
ماحول ہمارے حق میں ہے تاہم حد سے زیادہ پراعتماد نہ ہوں: سونیاگاندھی
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
فراست علی باقری نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141ویں یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا

ضلع کے ایلاریڈی پیٹ کے میجورگرام پنچایت کے سابق سرپنچ وینکٹ ریڈی نے یہ مندر تعمیر کروائی۔

ان کا ماننا ہے کہ تلنگانہ کوریاست کا درجہ سونیا گاندھی کی وجہ سے ہے ممکن ہوسکا اور ان کی کوششوں سے ہی ایک اور تلگوریاست کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا ہے۔

اس مندرکی عمارت پرسونیا گاندھی کی تصویر لگائی گئی ہے۔یہ مندر مقامی افراد کے لئے مرکز توجہ بن گیا ہے۔