آندھراپردیش

سوشیل میڈیا پررئیلس کیلئے بائیکس پر کرتب بازی (ویڈیو وائرل)

تفصیلات کے مطابق رات دیرگئے ضلع کے مہاویرسرکل سے کلکٹرآفس روڈتک نوجوانوں نے یہ کرتب بازی کی۔اس طرح انہوں نے اپنی حرکتوں سے سڑک استعمال کرنے والے دیگر افراد کی جان کو بھی خطرہ میں ڈال دیا۔

حیدرآباد: سوشیل میڈیا پررئیلس کی تیاری کے جنون میں نوجوانوں نے اپنی جان کو خطرہ میں ڈال کرسڑکوں پربائیکس کوسرپٹ دوڑاتے ہوئے کرتب بازی کی جس کی ویڈیوزسوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئیں۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے کڑپہ ضلع میں پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
بی جے پی کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت
وائرل ویڈیو سے مجھے دلی رنج پہنچا: دھنکر (ویڈیو)
سوشل میڈیا کی تباہ کاریوں سے خودکو اوراپنی نسل کو بچائیں: محمد رضی الدین رحمت حسامی
25پروازوں میں بم کی اطلاع
رونالڈو سوشیل میڈیا پر سب سے مشہور اسٹار بن گئے

تفصیلات کے مطابق رات دیرگئے ضلع کے مہاویرسرکل سے کلکٹرآفس روڈتک نوجوانوں نے یہ کرتب بازی کی۔اس طرح انہوں نے اپنی حرکتوں سے سڑک استعمال کرنے والے دیگر افراد کی جان کو بھی خطرہ میں ڈال دیا۔

ان رئیلس کے وائرل ہونے کے بعد سوشیل میڈیا کااستعمال کرنے والوں نے پولیس سے مطالبہ کیا کہ ایسے نوجوانوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔